بغیر عذر نماز چھوڑنے کی صورت میں صدقہ دینا چاہیے
راوی:
وَ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَکَ الْجُمُعَۃَ مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ فَلْیَتَصَدَّقْ بِدِیْنَارٍ فَاِنْ لَّمْ یَجِدْ فَبِنِصْفِ دِیْنَارٍ۔ (رواہ احمد بن حنبل و ابوداؤد و ابن ماجۃ)
" اور حضرت سمرۃ ابن جندب راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو آدمی بغیر کسی عذر کے جمعہ چھوڑ دے تو چاہیے کہ ایک دینار صدقہ دے اور اگر ایک دینار میسر نہ ہو تو آدھا دینار دے۔" (احمد بن حنبل ، سنن ابوداؤد، ابن ماجۃ)