مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ وتر کا بیان ۔ حدیث 1256

وتر کے بعد کی دو رکعتیں

راوی:

وَعَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ اَنَّ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ یُصَلِّی بَعْدَ الْوِتْرِ رَکْعَتَیْنِ رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ وَزَادَا بْنُ مَاجَۃَ خَفَیْفَتَیْنِ وَھُوْ جَالِسٌ۔

" اور ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔" (جامع ترمذی ) ابن ماجہ نے اس روایت میں خَفِیْفَتَیْنِ وَھُوَ جَالِسٌ کے الفاظ بھی نقل کئے ہیں یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں