مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1193

رات کے قیام پر رغبت دلانے کا بیان

راوی:

قیام اللیل (رات کے قیام) کا مطلب ہے " رات کو عبادت الٰہی مثلاً نماز تہجد اور ذکر اللہ وغیرہ میں مشغول رہنا " اسی مناسبت سے " قائم اللیل" ان خوش نصیب اور سعادت لوگوں کو کہا جاتا ہے جو راتوں کو اٹھ کر اپنے پروردگار کی عبادت اور اس کے ذکر و یاد میں مشغول رہتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں