رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تہجد کی کیفیت
راوی:
(١١) وَعَنْ عَائِشَۃٌ قَالَتْ لما بدن رسول صلی اللہ علیہ وسلم وثقص لام الثر ںصلاتہ جالس ۔ متفق علیہ:
اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جب عمر کے آخری حصے کو پہنچے اور (بڑھاپے کی وجہ سے) بدن بھاری ہوگیا تو آپ اکثر نفل نمازیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
نماز تہجد میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے؟