موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب قربانیوں کی ۔ حدیث 970

جن جانوروں کی قربانی کرنا منع ہے ۔

راوی:

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَتَّقِي مِنْ الضَّحَايَا وَالْبُدْنِ الَّتِي لَمْ تُسِنَّ وَالَّتِي نَقَصَ مِنْ خَلْقِهَا

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر ان قربانیوں سے بچتے جو مسنہ نہ ہوتیں اور جس کا کوئی عضو نہ ہوتا ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar would guard against animals and camels which were young or had physical defects as sacrifices.
Malik said, "That is what I like best of what I have heard ."

یہ حدیث شیئر کریں