موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب نذروں کے بیان میں ۔ حدیث 940

قسم کے بیان میں مختلف احادیث

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنْ رَجُلٍ قَالَ مَالِي فِي رِتَاجِ الْکَعْبَةِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ يُکَفِّرُهُ مَا يُکَفِّرُ الْيَمِينَ
قَالَ مَالِک فِي الَّذِي يَقُولُ مَالِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ يَحْنَثُ قَالَ يَجْعَلُ ثُلُثَ مَالِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَذَلِکَ لِلَّذِي جَائَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَمْرِ أَبِي لُبَابَةَ

حضرت عائشہ سے سوال ہوا ایک شخص نے کہا مال میرا کعبہ کے دروازے پر وقف ہے انہوں نے کہا اس میں کفارہ قسم کا لازم آئے گا ۔
کہا مالک نے جو شخص یہ کہے کہ مال میرا اللہ کی راہ میں ہے تو تہائی مال صدقہ کرے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی لبابہ کو ایسا ہی حکم کیا ۔

Yahya related to me from Malik from Ayyub ibn Musa from Mansur ibn Abd ar-Rahman al-Hajabi from his mother that A'isha, umm al-muminin, may Allah be pleased with her, was asked about a man who devoted his property to the door of Kaba. She said, "Let him do kaffara for it with the kaffara of the oath."

یہ حدیث شیئر کریں