موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب نذروں کے بیان میں ۔ حدیث 928

کعبہ کی طرف پیدل چلنے کا بیان

راوی:

عَنْ مَالِک أَنَّ أَحْسَنَ مَا سَمِعْتُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي الرَّجُلِ يَحْلِفُ بِالْمَشْيِ إِلَی بَيْتِ اللَّهِ أَوْ الْمَرْأَةِ فَيَحْنَثُ أَوْ تَحْنَثُ أَنَّهُ إِنْ مَشَی الْحَالِفُ مِنْهُمَا فِي عُمْرَةٍ فَإِنَّهُ يَمْشِي حَتَّی يَسْعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَإِذَا سَعَی فَقَدْ فَرَغَ وَأَنَّهُ إِنْ جَعَلَ عَلَی نَفْسِهِ مَشْيًا فِي الْحَجِّ فَإِنَّهُ يَمْشِي حَتَّی يَأْتِيَ مَکَّةَ ثُمَّ يَمْشِي حَتَّی يَفْرُغَ مِنْ الْمَنَاسِکِ کُلِّهَا وَلَا يَزَالُ مَاشِيًا حَتَّی يُفِيضَ قَالَ مَالِک وَلَا يَکُونُ مَشْيٌ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ

کہا مالک نے اگر مرد یا عورت قسم کھائے کعبہ شریف کو پیدل جانے کی پھر قسم اس کی ٹوٹے اور اس کو پیدل جانا کعبہ کا لازم آئے تو عمرہ میں جب تک سعی سے فارغ ہو پیدل چلے اور حج میں جب تک طواف الزیارۃ سے فارغ ہوپیدل چلے۔

Yahya related to me from Malik that what he preferred of what he had heard from the people of knowledge about a man or woman who vowed to walk to the House of Allah, was that they fulfilled the oath when performing umra, by walking until they had done say between Safa and Marwa. When they had done say it was finished. If they vowed to walk in the hajj, they walked until they came to Makka, then they walked until they had finished all the rites.
Malik said, "Walking is only for hajj or umra."

یہ حدیث شیئر کریں