موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 871

جو شخص تمتع کرے اس کے روزوں کا بیان

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا کَانَتْ تَقُولُ الصِّيَامُ لِمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَی الْحَجِّ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا مَا بَيْنَ أَنْ يُهِلَّ بِالْحَجِّ إِلَی يَوْمِ عَرَفَةَ فَإِنْ لَمْ يَصُمْ صَامَ أَيَّامَ مِنًی
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ فِي ذَلِکَ مِثْلَ قَوْلِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَی عَنْهَا

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ؛ وہ کہتی تھیں روزہ اس شخص کے اوپر ہے جو تمتع کرے یعنی عمرہ کر کے حج کرے اور ہدی نہ پائے حج کے احرام سے لے کر عرفہ تک روزے رکھے اگر ان دنوں میں نہ رکھے تو منی کے دنوں میں رکھے ۔
عبداللہ بن عمر بھی اس مقدمے میں مثل قول عائشہ کے کہتے ۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Urwa ibn az-Zubayr that A'isha umm al-muminin used to say, "Someone performing hajj at-tamattu who does not have a sacrificial animal fasts (three days) from the time he enters ihram for the hajj till the Day of Arafa, and if he does not fast then, he fasts the days of Mina."

یہ حدیث شیئر کریں