موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 844

حائضہ کے طواف الزیارة کا بیان

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا أَلَمْ تَکُنْ طَافَتْ مَعَکُنَّ بِالْبَيْتِ قُلْنَ بَلَی قَالَ فَاخْرُجْنَ

حضرت ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیہ کو حیض آگیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شاید وہ ہم کو روکے گی کیا اس نے طواف نہ کیا خانہ کعبہ کا، عورتوں نے کہا ہاں کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر چلو۔

Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Abi Bakr ibn Hazm from his father from Amra bint Abd ar-Rahman that A'isha umm al-muminin said to the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, "Messenger of Allah, Safiyya bint Huyy has begun her period," and the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Perhaps she will delay us. Has she done tawaf of the House with you?" They said, "Of course." He said, "So you are free to leave."

یہ حدیث شیئر کریں