منی کی نماز کے بیان میں
راوی:
قَالَ مَالِک فِي أَهْلِ مَکَّةَ إِنَّهُمْ يُصَلُّونَ بِمِنًی إِذَا حَجُّوا رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ حَتَّی يَنْصَرِفُوا إِلَی مَکَّةَ
کہا مالک نے مکہ کے رہنے والے حج کو جائیں تو منی میں قصر کریں اور دو رکعتیں پڑھیں جب تک وہ حج سے لوٹیں ۔
Malik said that the people of Makka who are doing hajj should shorten the prayer to two rakas when at Mina until they go back to Ma ka.