موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 805

قصر کا بیان

راوی:

حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا أَفْطَرَ مِنْ رَمَضَانَ وَهُوَ يُرِيدُ الْحَجَّ لَمْ يَأْخُذْ مِنْ رَأْسِهِ وَلَا مِنْ لِحْيَتِهِ شَيْئًا حَتَّی يَحُجَّ

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب رمضان کے روزں سے فارغ ہوتے اور حج کا قصد ہوتا تو سر اور داڑھی کے بال نہ لیتے یہاں تک کہ حج کرتے ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that if Abdullah ibn Umar had finished the fast of Ramadan and intended to do hajj, he would not cut his hair or beard at all until he had done hajj.
Malik said, "It is not necessary for people to do the same."

یہ حدیث شیئر کریں