موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 800

نحر کرنے کا بیان

راوی:

حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ بَعْضَ هَدْيِهِ وَنَحَرَ غَيْرُهُ بَعْضَهُ

حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہدی کے بعض جانوروں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور بعضوں کو اوروں نے ذبح کیا ۔

190 Yahya related to me from Malik from Jafar ibn Muhammad from his father from Ali ibn Abi Talib that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, killed some of his sacrificial animals himself, and someone else killed the rest.

یہ حدیث شیئر کریں