موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 666

لبیک موقوف کرنے کا وقت

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا کَانَتْ تَتْرُکُ التَّلْبِيَةَ إِذَا رَجَعَتْ إِلَی الْمَوْقِفِ

ام المومنین عائشہ موقوف کرتی تھیں لبیک جب جاتی تھیں عرفات کو ۔

Yahya related to me from Malik, from Abd ar-Rahman ibn al-Qasim, from his father, that A'isha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, would stop saying the talbiya when she arrived at the place of standing (i.e. Arafa) .

یہ حدیث شیئر کریں