موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوة ۔ حدیث 626

صدقہ فطر بھیجنے کا وقت

راوی:

حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَبْعَثُ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ إِلَی الَّذِي تُجْمَعُ عِنْدَهُ قَبْلَ الْفِطْرِ بِيَوْمَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک أَنَّهُ رَأَی أَهْلَ الْعِلْمِ يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُخْرِجُوا زَکَاةَ الْفِطْرِ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ مِنْ يَوْمِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوا إِلَی الْمُصَلَّی

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر صدقہ فطر بھیج دیا کرتے تھے عید سے دو تین روز پہلے اس شخص کے پاس جہاں صدقہ فطر جمع ہوا کرتا تھا ۔
کہا مالک نے میں نے دیکھا اہل علم کو وہ مستحب جانتے تھے صدقہ فطر کو نکالنا جب فجر ہو عید کی قبل نماز کے ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to send the zakat al-fitr to the one with whom it was collected together two or three days before the day of breaking the fast.

یہ حدیث شیئر کریں