موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطہارة ۔ حدیث 62

سر اور کانوں کے مسح کا بیان

راوی:

عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ أَبَاهُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ کَانَ يَنْزِعُ الْعِمَامَةَ وَيَمْسَحُ رَأْسَهُ بِالْمَائِ

عروہ بن زبیر عمامہ سر سے اتار کر سر پر مسح کرتے تھے ۔

Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that Abu Urwa ibn az-Zubayr used to take off his turban and wipe his head with water.

یہ حدیث شیئر کریں