موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوة ۔ حدیث 612

غلام لونڈی اور گھوڑوں اور شہد کی زکوة کا بیان

راوی:

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ فَقَالَ وَهَلْ فِي الْخَيْلِ مِنْ صَدَقَةٍ

عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سعید بن مسیب سے کہ ترکی گھوڑوں میں زکوة کیا ہے انہوں نے جواب دیا کیا گھوڑوں میں بھی زکوة ہے ۔

Yahya related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I asked Said ibn al-Musayyab about zakat on work-horses, and he said, 'Is there any zakat on horses ?' "

یہ حدیث شیئر کریں