موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الصیام ۔ حدیث 530

روزہ دار کو بوسہ کی ممانعت کا بیان

راوی:

عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ إِذَا ذَكَرَتْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ تَقُولُ وَأَيُّكُمْ أَمْلَكُ لِنَفْسِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

امام مالک کو پہنچا کہ ام المومنین جب بیان کرتیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بوسہ لیتے تھے روزہ میں تو فرماتیں کہ تم میں سے کون زیادہ قادر ہے اپنے نفس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔

Yahya related to me from Malik that he had heard that A'isha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, would say, when she mentioned that the Messenger of Allah, used to kiss while fasting, "And who among you is more able to control himself than the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace?"
Yahya said that Malik said that Hisham ibn Urwa ibn az-Zubayr had said, "I do not think that kissing invites to good for people who are fasting."

یہ حدیث شیئر کریں