موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطہارة ۔ حدیث 47

جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کے بیان میں

راوی:

عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أَکَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ مَضْمَضَ وَغَسَلَ يَدَيْهِ وَمَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَا لَا يَتَوَضَّآَنِ مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ

ابان بن عثمان سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان نے روٹی اور گوشت کھا کر کلی کی اور ہاتھ دھو کر منہ پونچھا پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا ۔
امام مالک کو پہنچا حضرت علی اور عبداللہ بن عباس سے کہ وہ دونوں وضو نہ کرتے تھے اس کھانے سے جو آگ سے پکا ہو ۔

Yahya related to me from Malik from Damra ibn Said al-Mazini from Aban ibn Uthman that Uthman ibn Affan ate bread and meat, rinsed his mouth out, washed his hands and wiped his face with them, and then prayed without doing wudu.

یہ حدیث شیئر کریں