موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب القرآن ۔ حدیث 439

ذکر الہی کی فضیلت کا بیان

راوی:

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ سَبَّحَ دُبُرَ کُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَکَبَّرَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَحَمِدَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَخَتَمَ الْمِائَةَ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ غُفِرَتْ ذُنُوبُهُ وَلَوْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ

ابوہریرہ نے کہا جو شخص ہر نماز کے بعد سبحان اللہ کہے تینتیس بار اور اللہ اکبر کہے تینتیس بار اور الحمد للہ کہے تینتیس بار اور ختم کرے سو کے عددلا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل چیز قدیر ۔ پس بخش دیئے جائیں گے گناہ اس کے اگرچہ ہوں مثل سمندر کی جھاگ کے ۔

Yahya related to me from Malik from Abu Ubayd, the mawla of Sulayman ibn Abd al-Malik, from Ata ibn Yazid al-Laythi that Abu Hurayra said, "Whoever says 'Glory be to Allah' (Subhana'llah) thirty-three times and 'Allah is Greater' (Allahu akbar) thirty-three times and 'Praise be to Allah' (al-hamdu lillah) thirty-three times, and seals the hundred with 'There is no god but Allah, alone without any partner. The Kingdom and praise belong to Him and He has power over everything' (La ilaha illa'llah, wahdahu la sharika lah, lahu'l mulku wa lahu'l hamd, wa huwa ala kulli shay'in qadir) after every prayer will have his wrong actions forgiven him even if they are abundant as the foam on the sea."

یہ حدیث شیئر کریں