موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب قصر الصلوة فی السفر ۔ حدیث 367

متفرق حدیثیں نماز کی ۔

راوی:

عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْمُهَاجِرِينَ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَأُصَلِّي فِي عَطَنِ الْإِبِلِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَا وَلَکِنْ صَلِّ فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ

عبداللہ بن عمر بن العاص سے ایک شخص نے پوچھا کیا نماز پڑھوں میں اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ میں نے کہا نہیں لیکن پڑھ لے بکری کے تھانوں میں ۔

Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that one of the muhajirun in whom he saw no harm asked Abdullah ibn Amr ibn al-As, "Can I pray in a place where camels are watered?" Abdullah replied, "No, but you can pray in a sheep-pen."

یہ حدیث شیئر کریں