چاشت کی نماز کا بیان جس کو اشراق کی نماز بھی کہتے ہیں وقت اسکا آفتاب کے بلند ہونے سے دوپہر تک ہے ۔
راوی:
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَی ثَمَانِيَ رَکَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تَرَکْتُهُنَّ
حضرت ام المومنین حضرت عائشہ نماز ضحی کی آٹھ رکعتیں پڑھا کرتیں پھر کہتیں اگر میری ماں اور باپ جی اٹھیں تو بھی میں ان رکعتوں کو نہ چھوڑوں ۔
Yahya related to me from Malik from Zayd ibn Aslam from A'isha that she used to pray duha with eight rakas, and she would say, "I would never stop doing them even if my parents were to be brought back to life."