قصر کی مسافت کا بیان
راوی:
عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ کَانَ يُسَافِرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ الْبَرِيدَ فَلَا يَقْصُرُ الصَّلَاةَ
عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ فِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَکَّةَ وَالطَّائِفِ وَفِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَکَّةَ وَعُسْفَانَ وَفِي مِثْلِ مَا بَيْنَ مَکَّةَ وَجُدَّةَ
نافع سفر کرتے تھے عبداللہ بن عمر کے ساتھ ایک برید کا تو نہیں قصر کرتے تھے نماز کا ۔
امام مالک کو پہنچا کہ عبداللہ بن عباس قصر کرتے تھے نماز کو اس قدر مسافرت میں جتنی مکہ اور طائف کے بیچ میں ہے اور جتنی مکہ اور عسفان کے بیچ میں ہے اور جتنی مکہ اور جدہ کے بیچ میں ہے ۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that he used to travel one mail-stage with Ibn Umar, and he would not shorten the prayer.