صبح کی سنتوں کا بیان
راوی:
عَنْ نَافِعٍ عَنْ حَفْصَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَکَتَ الْمُؤَذِّنُ عَنْ الْأَذَانِ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ
حضرت ام المومنین حفصہ سے روایت ہے کہ جب اذان ہو چکتی صبح کی تو پڑھتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں ہلکی، جماعت کھڑی ہونے سے پیشتر ۔
Yahya related to me from Malik from Nafi from Abdullah ibn Umar that Hafsa, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, told him that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, used to pray two quick rakas when the muadhdhin had finished the adhan for the subh prayer, before the iqama was said for the prayer.