باب وتر کا بیان
راوی:
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً ثُمَّ يُصَلِّي إِذَا سَمِعَ النِّدَائَ بِالصُّبْحِ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ
عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے تھے رات کو تیرہ رکعتیں پھر جب اذان سنتے صبح کی تو پڑھ لیتے دو رکعتیں ہلکی پھلکی ۔
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that A'isha, umm al-muminin said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, used to pray thirteen rakas in the night and then would pray two rakas when he heard the adhan for the subh prayer."