جمعہ کے دن غسل کا بیان
راوی:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ
ابو سعیدخدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا غسل جمعہ کا واجب ہے ہر شخص بالغ پر ۔
Yahya related to me from Malik from Safwan ibn Sulaym from Ata ibn Yasar from Abu Said al-Khudri that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Ghusl on the day of jumua is incumbent on every male who has reached puberty."