موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الجمعہ ۔ حدیث 208

جمعہ کے دن غسل کا بیان

راوی:

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ کَغُسْلِ الْجَنَابَةِ

ابوہریرہ کہتے تھے جمعہ کے روز غسل کرنا واجب ہے ہر بالغ پر مثل غسل جنابت کے ۔

Yahya related to me from Malik from Said ibn Abi Said al-Maqburi that Abu Hurayra used to say, "Doing ghusl as prescribed for major ritual impurity is incumbent (wajib) on the day of jumua on every male who has reached puberty."

یہ حدیث شیئر کریں