موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1586

کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان

راوی:

عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَشْرَبُ قَائِمًا

ابو جعفر قاری نے دیکھا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے کر پانی پیتے تھے ۔

Yahya related to me from Malik that Abu Jafar al-Qari said, "I saw Abdullah ibn Umar drink while standing."

یہ حدیث شیئر کریں