موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1584

چاندی کے برتن میں پینے کی ممانعت اور پانی میں پھونکنے کی مانعت کے بیان میں

راوی:

عَنْ أَبِي الْمُثَنَّی الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ فَدَخَلَ عَلَيْهِ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ بْنُ الْحَکَمِ أَسَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ فَقَالَ لَهُ أَبُو سَعِيدٍ نَعَمْ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَا أَرْوَی مِنْ نَفَسٍ وَاحِدٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبِنْ الْقَدَحَ عَنْ فَاکَ ثُمَّ تَنَفَّسْ قَالَ فَإِنِّي أَرَی الْقَذَاةَ فِيهِ قَالَ فَأَهْرِقْهَا
عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ کَانُوا يَشْرَبُونَ قِيَامًا

ابو مثنی جہنی سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں بیٹھا ہوا تھا مروان بن حکم کے پاس کہ اتنے میں ابوسعید خدری آئے مروان نے ان سے کہا کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ منع کیا ہے آپ نے پانی میں پھونکنے سے، حضرت ابوسعید خدری نے کہا ہاں! ایک شخص بولا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک سانس میں سیر نہیں ہوتا تو آپ نے فرمایا پیالے کو اپنے منہ سے جدا کرکے سانس لے لیا کر پھر وہ شخص بولا میں پانی میں کوڑا دیکھوں تو کیا کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو بہادے ۔
امام مالک کو پہنچا کہ عمر بن خطاب اور علی بن ابی طالب اور عثمان بن عفان کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے ۔

Yahya related to me from Malik from Ayyub ibn Habib, the mawla of Sad ibn Abi Waqqas that Abu'l-Muthanna al-Juhani said, "I was with Marwan ibn al-Hakam and Abu Said al-Khudri came to him. Marwan ibn al-Hakam said to him, 'Have you heard that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, forbade blowing into drinks?' Abu Said said to him, 'Yes.' A man said to him, 'Messenger of Allah, I am not quenched from one breath.' The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said to him, 'Remove the cup from your mouth and then breathe.' He said, 'Sometimes I see something floating in it?' He said, 'Then pour it out.'"

یہ حدیث شیئر کریں