موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1544

خوش خلقی کے بیان میں

راوی:

عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِخَيْرٍ مِنْ کَثِيرٍ مِنْ الصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ قَالُوا بَلَی قَالَ إِصْلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ وَإِيَّاکُمْ وَالْبِغْضَةَ فَإِنَّهَا هِيَ الْحَالِقَةُ
عَنْ مَالِک أَنَّهُ قَدْ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ

سعید بن مسیب نے کہا کیا میں بہ بتاؤں تم کو وہ چیز جو بہت سی نمازوں اور صدقہ سے بہتر ہے لوگوں نے کہا بتاؤ سعید نے کہا ایک دوسرے کے بیچ صلح کرادیں اور بچو تم بغض اور عدوات سے یہ خصلت مونڈنے والی ہے نیکیوں کو ۔
امام مالک کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اس واسطے بھیجا گیا کہ اخلاق کی خوبیوں کو پورا کردوں

Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said that he heard Said ibn al-Musayyab say, "Shall I tell you what is better than much prayer and sadaqa?" They said, "Yes." He said, "Mending discord. And beware of hatred – it strips you (of your deen)."

یہ حدیث شیئر کریں