موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الصلوة ۔ حدیث 153

نماز کے شروع کرنے کا بیان

راوی:

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ رَفَعَهُمَا دُونَ ذَلِکَ

نافع سے روایت ہے عبداللہ بن عمر جب شروع کرتے نماز کو اٹھاتے دونوں ہاتھوں کو برابر دونوں مونڈھوں کے اور جب سر اٹھاتے رکوع سے اٹھاتے دونوں ہاتھ ذرا کم اس سے ۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah that Abdullah ibn Umar used to say "Allah is greater" in the prayer whenever he lowered himself and raised himself.
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to raise his hands to the level of his shoulders when he began the prayer and when he raised his head from the ruku he would raise them less than that.

یہ حدیث شیئر کریں