موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب شرابوں کی بیان میں ۔ حدیث 1501

خمر کی حد کا بیان

راوی:

عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ مَا مِنْ شَيْئٍ إِلَّا اللَّهُ يُحِبُّ أَنْ يُعْفَی عَنْهُ مَا لَمْ يَکُنْ حَدًّا
قَالَ مَالِک وَالسُّنَّةُ عِنْدَنَا أَنَّ کُلَّ مَنْ شَرِبَ شَرَابًا مُسْکِرًا فَسَکِرَ أَوْ لَمْ يَسْکَرْ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَدُّ

سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ کوئی گناہ نہیں مگر اللہ چاہتا ہے کہ معاف کر دیا جائے سوائے حد کے ۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم ہے کہ جو کوئی ایسی شراب پئے جس میں نشہ ہو تو اس کو حد پڑے گی خواہ اس کو نشہ ہوا ہو یا نہ ہواہو۔

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that he heard Said ibn al-Musayyab say, "There is nothing that Allah does not like to be pardoned as long as it is not a hadd."

یہ حدیث شیئر کریں