دانتوں کی دیت کا بیان
راوی:
عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ قَضَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي الْأَضْرَاسِ بِبَعِيرٍ بَعِيرٍ وَقَضَی مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ فِي الْأَضْرَاسِ بِخَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ خَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ فَالدِّيَةُ تَنْقُصُ فِي قَضَائِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَتَزِيدُ فِي قَضَائِ مُعَاوِيَةَ فَلَوْ کُنْتُ أَنَا لَجَعَلْتُ فِي الْأَضْرَاسِ بَعِيرَيْنِ بَعِيرَيْنِ فَتِلْکَ الدِّيَةُ سَوَائٌ وَکُلُّ مُجْتَهِدٍ مَأْجُورٌ
سعید بن مسیب نے کہا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہر ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا حکم کیا اور معاویہ نے ہر ڈاڑھ میں پانچ اونٹ کا حکم کیا تو عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیت میں کمی کی اور معاویہ نے زیادتی کی اگر میں ہوتا تو ہر ڈاڑھ میں دو دو اونٹ دلاتا اس صورت میں دیت پوری ہو جاتی ۔
Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said heard Said ibn al-Musayyab say, ''Umar ibn al-Khattab decided on a camel for each molar, and Muawiya ibn Abi Sufyan decided on five camels for each molar."Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that Said ibn al-Musayyab used to say,' 'When a tooth is struck and becomes black, there is complete blood-money for it. If it falls out after it becomes black, there is also the complete blood-money for it."