موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں ۔ حدیث 1343

پانی لینے کا بیان

راوی:

عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ نَقْعُ بِئْرٍ

عمرہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ منع کیا جائے اس پانی سے کنوئی کے جو بچ رہے ۔

Malik related to me from Abu'r-Rijal Muhammad ibn Abd ar-Rahman from his mother Amra bint Abd ar-Rahman that she informed him that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Do not withhold the surplus water of a well from people."

یہ حدیث شیئر کریں