موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں ۔ حدیث 1325

جس عورت سے جبرا کوئی جماع کرے تو کیا حکم ہے ۔

راوی:

عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَبْدَ الْمَلِکِ بْنَ مَرْوَانَ قَضَی فِي امْرَأَةٍ أُصِيبَتْ مُسْتَکْرَهَةً بِصَدَاقِهَا عَلَی مَنْ فَعَلَ ذَلِکَ بِهَا

ابن شہاب سے روایت ہے کہ عبدالملک بن مروان نے حکم دیا ایک عورت کے مہر دینے کا اس شخص پر جس نے اس سے جبرا جماع کیا تھا۔

Malik related to me from Ibn Shihab that Abd al-Malik ibn Marwan gave a judgment that the rapist had to pay the raped woman her bride-price.

یہ حدیث شیئر کریں