موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب حکموں کی ۔ حدیث 1315

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبنر پر جھوٹی قسم کھانے کا بیان

راوی:

عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی مِنْبَرِي آثِمًا تَبَوَّأَ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص میرے منبر پر جھوٹی قسم کھائے اس نے اپنا ٹھکانہ نبالیا جہنم میں

Yahya said, Malik related to us from Hisham ibn Hisham ibn Utba ibn Abi Waqqas from Abdullah ibn Nistas from Jabir ibn Abdullah al-Ansari that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, 'If someone swears a false oath near this mimbar of mine, he will take his seat in the fire.' "

یہ حدیث شیئر کریں