موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مساقات کے بیان میں ۔ حدیث 1302

کراء الارض زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں

راوی:

عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يُکْرِي أَرْضَهُ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ

عروہ بن زبیر اپنی زمین کو کرایہ پر دیتے تھے چاندی یا سونے کے بدلے میں ۔

Malik related to me from Hisham ibn Urwa that his father used to rent out his land for gold and silver.
Malik was asked about a man who rented his field for 100 sa of dates or part of its produce of wheat or from other than its produce. He disapproved of that.

یہ حدیث شیئر کریں