موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب بیع کے بیان میں ۔ حدیث 1249

جانور کو گوشت کے بدلے میں بیچنا

راوی:

عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ مِنْ مَيْسِرِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ بَيْعُ الْحَيَوَانِ بِاللَّحْمِ بِالشَّاةِ وَالشَّاتَيْنِ

سعید بن مسیب کہتے تھے یہ بھی جاہلیت کا جوا ہے گوشے کو ایک بکری یا دو بکریوں کے عوض میں بیچنا ،۔

Yahya related to me from Malik from Da'ud ibn al-Husayn that he heard Said ibn alMusayyab say, "Part of the gambling of the people of Jahiliya was bartering live animals for slaughtered meat, for instance one live sheep for two slaughtered sheep."

یہ حدیث شیئر کریں