موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب عتق اور ولاء کے بیان میں ۔ حدیث 1161

بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولد زنا کے آزاد کرنے کا بیان

راوی:

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ

عبداللہ بن عمر نے ولد الزنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا ۔

Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar freed an illegitimate child and its mother.

یہ حدیث شیئر کریں