جلد اول کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں موطا امام مالک موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں ۔ حدیث 1086 اقراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان راوی: ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ عِدَّةُ الْمُطَلَّقَةِ الْأَقْرَائُ وَإِنْ تَبَاعَدَتْ ابن شہاب کہتے تھے مطلقہ کی عدت طہر سے ہوگی اگرچہ بہت دن لگیں ۔ یہ حدیث شیئر کریں