حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَکَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ أَبِي بَکْرٍ وَيَدِ عُمَرَ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّی وَقَعَ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی وہ انگوٹھی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک میں رہی، پھر حضرت ابوبکر کے پھر حضرت عمر کے پھر حضرت عثمان کے پھر ان ہی کے زمانہ میں بیر اریس میں گر گئی تھی۔ اس انگوٹھی کا نقش محمد رسول اللہ تھا۔
Ibn 'Umar Radiyallahu 'Anhu says. "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam kept his ring in his mubaarak hands (possession). Then it was kept by Abubakr Radiyallahu 'Anhu, then by 'Umar Radiyallahu 'Anhu. Thereafter by 'Uthmaan Radiyallahu 'Anhu. In his ('Uthmaan Radiyallahu 'Anhu's) time it fell in the Well of 'Arees. The inscription on this ring was 'Muhammadur Rasulullah"'.