شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 88

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ وَالْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلائَ نَزَعَ خَاتَمَهُ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں تشریف لے جاتے تو اپنی انگوٹھی نکال کر تشریف لے جاتے ۔

Anas bin Maalik Radiyallahu 'Anhu reports: "When Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam went to the toilet, he removed his ring".

یہ حدیث شیئر کریں