حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے گزارہ کے بیان میں
راوی:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جعفر بن سليمان الضبعي عن مالک بن دينار قال مَا شَبِعَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِنْ خُبْزٍ قَط وَلَحم إِلاَّ عَلی ضفَفَ قال مالک بن دينار سألت رجلا من أهل البادية ما الضفف فقال أن يتناول مع الناس
مالک بن دینار فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی روٹی سے اور گوشت سے شکم سیری نہیں فرمائی مگر حالت ضفف۔ مالک بن دینار کہتے ہیں ، کہ میں نے ایک بدوی سے ضفف کے معنی پوچھے تو اس نے لوگوں کے ساتھ کھانے کے معنی بتائے۔
Maalik bin Dinaar RA. says: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam never filled his stomach with meat and bread, except at the time of dafaf. I asked a badawi. 'What does dafaf mean?' He replied: 'It is to eat together with people".