حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِنْ کَانَتْ جُمَّتُهُ لَتَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْکِبَيْهِ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ میں نے کبھی کسی سرخ جوڑے والے کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے زیاہ حسین نہیں دیکھا۔ اس وقت حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک مونڈھوں کے قریب تک تھے۔
Baraa bin 'Aazib (R.A) says: "I have vever seen anybody more handsome in red clothing than Rasulullah (S.A.W). At that time, the hair of Rasulullah (S.A.W) reached his shoulders.