حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ الْکُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ الْمُزَنِيُّ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم نَحْوَهُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَلْبَسُهُ الْحِبَرَةُ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یمنی منقش چادر کپڑوں میں زیادہ پسندیدہ تھی۔
Anas bin Maalik (R.A) says: "The sheet (body wrap) most liked by Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) was the Yamaani printed sheet."