شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 43

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال جانے کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ قِيلَ لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَکَانَ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم شَيْبٌ قَالَ لَمْ يَکُنْ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم شَيْبٌ إِلا شَعَرَاتٌ فِي مَفْرِقِ رَأْسِهِ إِذَا ادَّهَنَ وَارَاهُنَّ الدُّهْنُ

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک میں سفید بال تھے؟ انہوں نے کہا کہ صرف چند بال مانگ پر تھے جو تیل لگانے کی حالت میں ظاہر نہیں ہوتے تھے۔

Jaabir bin Samurah R.A. was asked: "Were there any white hair in the blessed head of Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam)? He replied: 'He only had a few on the middle parting, and when Rasuullah (Sallallahu alaihe wasallam) oiled his hair, they did not show'".

یہ حدیث شیئر کریں