شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 378

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم قَالَ لا نُورَثُ مَا تَرَکْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی یہی روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا۔ ہم انبیاء علیہ السلام کی جماعت جو مال چھوڑتی ہے وہ صدقہ ہوتا ہے۔

'Aayeshah Radiyallahu 'Anha says that Rasulullah Sallallhu 'Alayhi Wasallam said: ''We have no heirs. What we (the ambiyaa) leave is sadaqah''.

یہ حدیث شیئر کریں