حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال جانے کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَيَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا عَدَدْتُ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم وَلِحْيَتِهِ إِلا أَرْبَعَ عَشْرَةَ شَعَرَةً بَيْضَائَ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک اور داڑھی شریف میں چودہ سے زائد سفید بال نہیں گنے۔
Anas bin Maalik R.A. reports: "I did not count more than fourteen white hair on the head and beard of Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam)".