حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرنے کا بیان۔
راوی:
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي الْعَلائِ الأَوْدِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ يَتَرَجَّلُ غِبًّا
حمید بن عبدالرحمن ایک صحابی سے نقل کر تے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم گاہے بگاہے کنگھی کیا کرتے تھے۔
Hazrat Humayd bin Abdurrahman (Radiallahu anhu) relates form a Sahabi that Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) combed his hair occasionally