شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 34

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرنے کا بیان۔

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم عنِ التَّرَجُّلِ إِلا غِبًّا

عبداللہ مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کنگھی کرنے کو منع فرماتے تھے۔ مگر گاہے بگاہے۔

Hazrat Abdullah Mughaffal (Radiallahu anhu) reports, " Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) prohibited the combing of hair, but allowed it to be does occasionally."

یہ حدیث شیئر کریں