حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي عُمَرَ الْمَکِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم مَکَّةَ قَدْمَةً وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ
ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے بعد ایک مرتبہ مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک چار حصے مینڈھیوں کے طور پر ہو رہے تھے۔
Umme Haani bint Abi Taalib R.A. says: "Rasulullah (SAW) came to Makkah once after the hijrah. His mubarak hair had four plaits".